مندرجات کا رخ کریں

نازلی صبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نازلی صبری
Nazli Sabri
ملکہ نازلی
مصر کی سلطانہ[1]
26 مئی 1919 – 15 مارچ 1922
ملکہ مصر
15 مارچ 1922 – 28 اپریل 1936
شریک حیاتخلیل صبری (شادی. 1918-طلاق. 1918)
شاہ فواد اول (شادی. 1919-بیوہ. 1936)
نسلشاہ فاروق اول
شہزادی فوزیہ فواد
شہزادی فائزہ
شہزادی فایقہ
شہزادی فتحیہ
مکمل نام
نازلی عبد الرحیم صبری
خاندانآل محمد علی (شادی سے)
والدعبد الرحیم صبری پاشا
والدہتوفیقہ شریف
پیدائش25 جون 1894(1894-06-25)
اسکندریہ, خديويت مصر
وفات29 مئی 1978(1978-50-29) (عمر  83 سال)
لاس اینجلس, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا
تدفینہولی کراس قبرستان, کلور سٹی, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا
مذہبکاتھولک مسیحیت

نازلی صبری (Nazli Sabri) شاہ فواد اول کی دوسری بیوی اور 1919 سے 1936 مصر کی ملکہ تھی۔

مصر کے باہر کی زندگی

[ترمیم]

اس کے بیٹے نے 1 اگست 1950 1 کو مصر میں اس کے حقوق اور اس کے لقب سے محروم کر دیا جس کی وجہ اس کی بیٹی شہزادی فتحیہ کی ریاض ٰغالی سے شادی تھی۔ ایک دوسری وجہ اس کا اسلام سے منحرف ہو کر مسیحیت قبول کرنا تھا۔ اس کا مسیحی نام میری الزبتھ تھا۔[2]

1976 میں اس نے مصری صدر انور سادات کو ایک درخواست بھیجی جس میں انھیں مصری پاسپورٹ دینے اور مصر واپس کی اجازت شامل تھی۔ جس روز وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے واپس جا رہے تھے، اس کی بیٹی کو اس کے سابق شوہر ریاض غالی نے قتل کر دیا جو ان کے مصر واپسی میں رکارٹ بنا۔ آخر کار وہ اپنی بیماری کی وجہ سے امریکا میں رہنے لگی۔ وہ لاس اینجلس، کیلی فورنیا میں 1978 میں انتقال کر گئی۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Yunan Labib Rizk (13 – 19 April 2006)۔ "A palace wedding"۔ Al-Ahram Weekly (790)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2010۔ ... Britain granted the rulers among the family the title of sultan, a naming that was also applied to their wives.  آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weekly.ahram.org.eg (Error: unknown archive URL)
  2. Hugh Montgomery-Massingberd, Burke's Royal Families of the World: Africa & the Middle East, Burke's Peerage, 1980, p. 36.

بیرونی روابط

[ترمیم]